عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدم' کی تکرار کے ساتھ حرف ربط 'پر' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٤٦ء میں مہذب اللغات میں حوالہ "جلیل" میں مستعمل ملتا ہے۔