قرین انصاف

( قَرِینِ اِنْصاف )
{ قَری + نے + اِن + صاف }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قرین' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان ہی سے اسم 'انصاف' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء میں "انشائیہ اردو ادب میں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - انصاف کے مطابق، انصاف کے تقاضوں کے مطابق۔
"سب کا نام ایک ہی سانس میں لینا قرین انصاف نہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، انشائیہ اردو ادب میں، ٢٧ )
  • equitable
  • just