فارسی زبان کے اسم 'باران' کے ساتھ فارسی مصدر پوشیدن سے مشتق صیغۂ امر 'پوش' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'باران پوش' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔