عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدر' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'شناسی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٠ میں "چار گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔