عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قصیر' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد 'نظر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "القاموس الجدید" میں مستعمل ملتا ہے۔