عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قصیدہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'گفتن' سے مشتق صیغہ امر 'گو' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٥ء میں "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔