عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدم' کے ساتھ فارسی مصدر 'بوسیدن' سے صیغہ امر 'بوس' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے ١٧٠٧ء میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
١ - پیروں کو چومنے یا چھونے والا؛ (مجازاً) کوزنش بجا لانے والا، سلام کرنے والا۔
قدم بوس کو تیرے کب سے جھکا ہے نہ ابتک سر چرخ پہنچا زمیں تک
( ١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٩٠ Adv kissing the feet (of), showing respect (to) / paying (one's) respects / making obeisance )