ارجل

( ارجل )
{ اَرْ۔ جَلْ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - بڑے پاوں کا آدمی
٢ - وہ گھوڑا جس کا ایک پاوں سفید ہو اور تین اور رنگ کے ہوںایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے