بار ایسوسی ایشن

( بارْ اَیسوسی ایشَن )
{ بار + اَے (یائے لین) + سو (واؤ مجہول) + سی + اے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں دو اسما (Bar) اور (Association) سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور ١٩٦٨ء میں روزنامہ 'جنگ' کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وکیلوں کی انجمن۔
"بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انھیں مدعو کیا ہے۔"      ( ١٩٦٨ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٣٢: ١:٣١٤٤ )