قسمت کا چکر

( قِسْمَت کا چَکَّر )
{ قِس + مَت + کا + چَک + کَر }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قسمت' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم مستعمل ہے ١٨٩٥ء میں "دیوان راسخ دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - قسمت کی خرابی، بد بختی، بداقبالی، زمانے کی گردش، تقدیر کا بگاڑ، ادبار۔
 بھلا اے آسماں دشمن سے اپنے کون ملتا ہے تری گردش میں شامل کیوں مری قسمت کا چکر ہو      ( ١٩١٩ء، درشہوار، بیخود، ٨٠ )