قسم قسم کی

( قِسْم قِسْم کی )
{ قِسْم + قِسْم + کی }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قسم' کی تکرار کے ساتھ 'کی' بطور صرف اضافت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٩٠ء میں "فسانہ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - طرح طرح کی، مختلف طرح کی، مختلف نوع کی۔
"اپنے رب کے آگے کھڑے بھی ہونے سے جو ڈرتے ہیں قسم قسم کے میووں والے دو باغ انہیں کے ہیں۔"      ( ١٩٨٤ء، الحمد، ٧٦ )