عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قسط' کے ساتھ سنسکرت زبان سے اسم 'وار' بطور لاحقہ تمیز لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩٧٩ء میں "کھوئے ہوؤں کی جستجو" میں مستعمل ملتا ہے۔