انگریزی زبان میں اسم (Bar) اور حرف جار (at) اور اسم (Law) سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ہندوستان میں انگریزی عدالتی نظام کے وقت سے عام مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٣٦ء میں پریم چند کی "پریم بتیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔