عربی زبان سے مشتق اسم 'صبر' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت 'جمیل' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔