صبح صبح

( صُبْح صُبْح )
{ صُبْح + صُبْح }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'صبح' کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - علی الصباح، تڑکے، بہت سویرے۔
"صبح صبح چلے جاؤ صبح صبح تکرار نہ کرو۔"      ( ١٨٩٨ء، فرہنگ آصفیہ، ١١٢:٣ )
  • at early down