صرف کثیر

( صَرْفِ کَثِیر )
{ صَر + فے + کَثِیر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'صرف' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'کثیر' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٣٥ء کو "چند ہم عصر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بہت زیادہ رقم کا خرچ، بڑی لاگت۔
"اس کتاب کی تکمیل کے لیے ایک زمانے اور صرف کثیر در کار تھا۔"      ( ١٩٣٥ء، چند، ہمعصر، ٥ )