فی صد

( فی صَد )
{ فی + صَد }

تفصیلات


عربی حرف جار 'فی' کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'صد' کے لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "معاشیات ہند" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ہر سینکڑے پر، ہر سو پر۔
"مندرجہ ذیل فارمولے کے ذریعے ہائیڈروجن کی فیصد ترکیب معلوم کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٤٢ )
  • per cent