اسیسر

( اسیسر )
{ اَ۔ سے ۔ سر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - تشخص کرنے والا
٢ - ثالث۔ حکم۔ پنچ
٣ - وہ اشخاص جو قتل کے مقدمات میں کاروائی مقدمہ سننے کے بعد سیشن جج کو رائے دیتے ہیں ۔ یہ لوگ عوام میں سے مقرر کئے جاتے ہیں
٤ - بلدیات میں ٹیکس لگانے کے لئے لوگوں کی ملکیت اور جائیدادکا اندازہ کرنے والے حکام