انگریزی اسم فٹ کا مؤرد ہے جو اصل لفظ 'فُٹ' کے بعد 'ا' بطور لاحقۂ اسمیت و نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز بطور حرف استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔