یہ مرکب اسی شکل میں انگریزی سے اردو میں داخل ہوا جو دو انگریزی اسما 'فوٹو' اور 'گرافی' کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔