عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فہم' کو حرف عطف 'و' کے ذریعے ثلاثی مرید فیہ کے باب سے مشتق اسم 'تفہیم' کے ساتھ ملانے سے مرکب عطفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "نایاب ہیں ہم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔