فنگر پرنٹ

( فِنْگَر پَرِنْٹ )
{ فِن + گَر + پَرِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے دخیل دو اسما 'فنگر' اور 'پرنٹ' کو بالترتیب ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
جمع استثنائی   : فِنْگَر پَرِنْٹس [فِن + گَر + پَرِنْٹس]
١ - انگلیوں کے نشان۔
"پولیس نے کار سے فنگر پرنٹس حاصل کر کے . نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔"      ( ١٩٩١ء، جنگ، کراچی، ١٩ جون، ١١ )
  • Finger print