عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فنا' کے بعد فارسی مصدر 'پذیر فتن' سے مشتق اسم کیفیت پذیری بطور لاحقہ لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦١ء کو "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔