عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فلک' کے بعد فارسی مصدر 'دیدن' سے مشتق لاحقہ فاعلی 'بین' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٩ء کو "مقدمہ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔