انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'فلسفہ' کے بعد فارسی مصدر دانستن سے مشتق اسم فاعل 'داں' بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔