انگریزی سے ماخوذ اسم فلسفہ کو فارسی مصدر دانستن سے مشتق اسم کیفیت 'دانی' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "بانگِ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔