انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ دخیل ہے جو انگریزی اسم 'فیلڈ' کے بعد اسی زبان سے صفت 'مارشل' لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "سی پارۂ دل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔