ڈگری ہولڈر

( ڈِگْری ہولْڈَر )
{ ڈِگ + ری + ہول (و مجہول) + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈگری' اور 'ہولڈر' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قطب نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ڈگری یافتہ، گریجویٹ۔
"ایک ڈگری ہولڈر یقیناً کچھ جانتا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٧٦ )