پراکرت سے ماخوذ اسم 'ڈنڈی' کے ساتھ سنسکرت حرف اضافت 'کا' اور سنسکرت سے ماخوذ اسم 'تلا' سے مرکب 'ڈنڈی کا تلا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "شمع" میں مستعمل ملتا ہے۔