ڈنڈا پولیس

( ڈَنْڈا پُولِیس )
{ ڈَن + ڈا + پُو + لِیس }

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈنڈا' کے ساتھ انگریزی اسم 'پولیس' لگانے سے مرکب 'ڈنڈا پولیس' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ڈنڈا بردار پولیس، پولیس کے سپاہی جن کے ہاتھوں میں لاٹھیاں ہوں۔
"عید کے دن حکومت نے احتیاط کے طور پر عیدگاہ میں ڈنڈا پولیس تعینات کر دی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٨٩ )