ڈنڈپیل

( ڈَنْڈپیل )
{ ڈَنْڈ (ن غنہ) + پیل (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈنڈ' اور صفت 'پیل' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ورزشی، ڈنڈ پیلنے والا، تندرست و توانا، کسرتی۔
"اکبر . میدان کے سپاہی اور اکھاڑے کے ڈنڈ پیل پہلوان نہ تھے۔"      ( ١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ١٨٣ )