بارز

( بارِز )
{ با + رِز }
( عربی )

تفصیلات


برز  بارِز

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے اردو میں عربی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں "علم و عمل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جنسِ مخالف   : بارِزَہ [با + رِزَہ]
جمع غیر ندائی   : بارِزوں [با + رِزوں (واؤ مجہول)]
١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔
"ان لوگوں کا گماں تھا کہ حرکتوں نے ان کو بارز کر دیا ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٣٧٥ )
  • issuing
  • comming forth
  • apparant
  • manifest