ڈویژنل افسر

( ڈِوِیژْنَل اَفْسَر )
{ ڈِوِیژ + نَل + اَف + سَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈویژنل' اور 'افسر' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٨ء کو "شاد کی کہانی شاد کی زبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - علاقے کا افسر۔
"مٹکاف صاحب کلکٹر جس زمانے میں پٹنہ کے ڈویژنل افسر تھے کورٹ آف وارڈ کے دفتر میں بے حد ابتری و غبن ہو گیا تھا۔"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شادی کی زبانی، ٧٣ )