ڈوم ڈھاڑی

( ڈوم ڈھاڑی )
{ ڈوم (و مجہول) + ڈھا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسما 'ڈوم' اور 'ڈھاڑی' پر مشتمل مرکب اردو بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو"جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک فرقہ جس کا پیشہ گانا بجانا ہے، میراثی۔
"کیسا شوق لگ گیا ہے تمہیں، ڈوم ڈھاڑی بنو گے?"      ( ١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی نقاب چہرے، ٣٦٣ )