ڈھوائی

( ڈُھوائی )
{ ڈُھوا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


ڈَھوانا  ڈُھوائی

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'ڈھوانا' سے مشتق اسم معاوضہ ہے اور حاصل مصدر بھی ہے۔ ١٩٤٤ء کو "مٹی کا کام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ڈھونے کی اجرت، ڈھونے کا کام۔
"ٹولی کی جملہ کھدائی کی مقدار کو 'محول ڈھوائی' سے ضرب دیا جائے۔"      ( ١٩٤٤ء، مٹی کا کام، ١٦٠ )