ڈھلانی

( ڈَھلانی )
{ ڈَھلا + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


ڈَھلان  ڈَھلانی

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'ڈھلان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'ڈھلانی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "معاشی جغرافیۂ پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والو۔
"ان علاقوں کی سطح اپنی بناوٹ کے لحاظ سے ناہموار اور ڈھلانی واقع ہوئی ہے۔"      ( ١٩٧٧ء، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ٢ )