سنسکرت سے ماخوذ اسم 'ڈھلنا' کا اسم کیفیت و اسم معاوضہ 'ڈھلائی' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'گھر' لگانے سے مرکب 'ڈھلائی گھر' بنا۔ ١٩٤٨ء کو "انجینیئری کارخانہ کے عملی چالیس سبق" میں مستعمل ملتا ہے۔