ڈیپ فریزر

( ڈِیپ فَرِیزَر )
{ ڈِیپ + فِری + زَر }
( انگریزی )

تفصیلات


DeepFreezer  ڈِیپفَرِیزَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "کیا قافلہ جاتا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ سائنس ]  منجمد کرنے والا، مائع اشیا کو جما دینے والا صندوق نیز الماری نما ظرف۔
"جب میں نے حفیظ کو اتنی مدت گزرنے کے بعد دیکھا تو یوں معلوم ہوا کہ جیسے وہ ڈیپ فریزر سے نکل کر آیا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا ہے، ١٢٩ )