اناری

( اناری )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - انار کے رنگ کا۔ سرخ
٢ - کبوتر جس کی آنکھیں سرخ ہوں
٣ - ایک قسم کا سموسہ