سنسکرت سے ماخوذ صفت 'ڈھیلی' کے ساتھ سنسکرت اسم 'بتیسی' لگانے سے مرکب 'ڈھیلی بتیسی' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "دو ہاتھ" میں مستعمل ملتا ہے۔