١ - مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر جس میں پانی نہیں آتا ہو، نشیبی جگہ جہاں پانی جمع ہو جائے، دریائے سندھ کا پرانا بہاؤ۔
ڈھورے پر اڑتا نیرنگ پھیلائے نیلے پر میرے من کا کھول جھروکا آئی پون اثر
( ١٩٧٩ء، حلقہ میری زنجیر کا، ١٣٣ )