باربر

( بارْبَر )
{ بار + بَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Barber  بارْبَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریز کی آمد کے بعد جلد ہی ہندوستان میں عام بول چال کا حصہ بن گیا۔ ١٩٤٣ء میں "دلی کی چند عجیب ہستیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : بارْبَرز [بار + بَرز]
جمع غیر ندائی   : بارْبَروں [بار + بَروں (واؤ مجہول)]
١ - حجام، نائی۔
"یہ بیچارے بادشاہی بال بروں (باربروں) سے اصلاح بنوانی کیا جانیں۔"      ( ١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ٩٢ )
  • barber