ڈھونڈ

( ڈُھونْڈ )
{ ڈُھونْڈ (ن غنہ) }
( پراکرت )

تفصیلات


ڈُھونْڈَنا  ڈُھونْڈ

پراکرت زبان سے ماخوذ فعل 'ڈھونڈنا' کا حاصل مصدر 'ڈھونڈ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - تلاش، جستجو۔
"وہ بڑا ہوا تو ماں کے ساتھ پہاڑوں میں لا گیا یہاں ضحاک کو آخر اس کی خبر لگی، ڈھونڈ ہوئی۔"      ( ١٩٣٤ء، خیال، داستان عجم، ١٦٣ )
٢ - ہانک، پکار۔ (فرہنگ آصفیہ)