ڈیرا ڈنڈا

( ڈیرا ڈَنْڈا )
{ ڈے + را + ڈَن + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسما 'ڈیرا' کے ساتھ 'ڈنڈا' لگانے سے مرکب 'ڈیرا ڈنڈا' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "مرقع زبان و بیان دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا۔
"اگرچہ یہ اردو ابھی پیدا نہیں ہوئی مگر اس کا پیش خیمہ ڈیرا ڈنڈا یورپ میں آ گیا ہے۔"      ( ١٩١٥ء، مرقع زبان و بیان دہلی، ١٥ )