ڈیپارٹمنٹل اسٹور

( ڈِیپارْٹْمِنْٹَل اِسْٹور )
{ ڈی + پارْٹ + مِن + ٹَل + اِس + ٹور (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


DepartmentalStore  ڈِیپارْٹْمِنْٹَلاِسْٹور

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ایسی بڑی دکان جن میں کئی کئی دکانوں کا سامان شعبہ وار موجود ہو۔
"ہم پیرس کے ایک مشہور ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں گئے۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٦٧ )