ڈیپارٹمنٹ

( ڈِیپارْٹْمِنْٹ )
{ ڈی + پارْٹ + مِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Department  ڈِیپارْٹْمِنْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - محکمہ، شعبہ۔
"میں پورے وشواس کے ساتھ آپ سے کہہ رہا ہوں کہ میرے بھائی انیل راج کی لاش کا کریا کرم آپ کا ڈیپارٹمنٹ کر دے۔"      ( ١٩٨٧ء، ساتواں پھیرا، ١٠٢ )