ڈیری فارمنگ

( ڈیری فارْمِنْگ )
{ ڈے + ری + فار + مِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈیری' اور 'فارمنگ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "پاکستان کا تجارتی و معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دودھ دینے والے جانوروں کی افزائش نسل اور پالنے کا طریقۂ کار۔
"ڈیری فارمنگ پاکستان میں کچھ زیادہ اہم نہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، پاکستان کا تجارتی و معاشی جغرافیہ، ١٠٦ )