سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ٹھیلا' کے ساتھ سنسکرت سے ہی 'والا' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٨ء میں "عمر رفتہ" میں مستعمل ملتا ہے۔