ٹھینگا

( ٹَھینْگا )
{ ٹھیں (ی مجہول) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : ٹھینْگے [ٹھین (ی مجہول، ن مغنونہ) + گے]
جمع   : ٹھینْگے [ٹھین (ی مجہول، ن مغنونہ) + گے]
١ - انگوٹھا (نوراللغات)
٢ - لاٹھی، سونٹا۔ (نوراللغات)
٣ - [ ٹھگ ]  کٹار، تلوار۔ (جامع اللغات)
  • اَنْگُوٹھا
  • ٹھونْسا