جمع غیر ندائی : باراہوں [با + را + ہوں (واؤ مجہول)]
١ - [ ہند ] (لفظاً) سور، (مراداً) دشنو کا تیسرا اوتار جو سور کے روپ میں ظاہر ہوا تھا۔"
بن کے باراہ خود اس وقت کرم فرمایا راحت و امن کا سامان بہم فرمایا "پھر باراہ یعنی سور بن کر دنیا کو ایک اسر سے جو اس کو سمندر میں لیے جاتا تھا، بچایا۔"
( ١٩٥٢ء، کمار سمبھو، ١١٧ )( ١٨٦٨ء، رسوم ہند، ١٥ )
hog
boar; the third or boar in carnation of Vishnu (in which he raised the earth from the bottom of the sea with his tusks); the earth or land so raised; land next to a village